معشیت ڈوب چکی ہے، انسان ڈوب رہے ہیں لیکن ہمارے بے حس ،ناعاقبت اندیش اور نام نہاد رہنما اقتدار میں آنے یا رہنے کے لئے ہر اوچھا ہتھکنڈہ استعمال کر کے ملک کو ہر دن عدم استحکام کی دلدل میں دھکیل رہے ہیں۔

© TEHREEK E TARRAQI-O-KAMAL 2022. All Rights Reserved.