Tehreek e Tarraqi o Kamal Party Convention – Lahore
A large number of people from local and surrounding areas representing various walks of life participated in the party’s Lahore convention organized by Tehreek e Tarraqi o Kamal Pakistan.
In his address to the audience, founding Chairman of the party, Gen (R) Furrukh Bashir spoke about the party’s aims and objectives and its political agenda.
He said that I have no competition with anyone, my enemies in the country are security challenges, ignorance, corruption, poverty, economic depression and political and religious tensions.
He further said that we will move forward with economic justice, economic development and achieve long term economic goals, If our intentions are honest, God will help us. He added that we will not do politics of hypocrisy in Pakistan.
In his address to the party convention, General Secretary Bilal Alvi reiterated the party’s commitment that the political objective of the party is only the welfare of Pakistan and its people.
Zia Anjum Bodla, President of Tehreek e Taragqi o Kamal Lahore also addressed the participants of the event and congratulated the officials for organizing the successful convention. He informed the audience about the long struggle of Chairman Tehreek Farrukh Bashir.
In the event, Zafar Baloch on behalf of Kawish Welfare Trust informed the participants about the flood disasters and the relief efforts made in this regard.
At the end of the event, the participants asked Chairman Tehreek questions about the party, domestic and international political scenario.
تاریخ: 03-09-2022
بمقام: لاہور
تحریک ترقی و کمال، پارٹی کنونشن لاہور
پریس ریلیز
تحریک ترقی و کمال پاکستان کے زیر اہتمام پارٹی کے لاہور کنونشن میں مختلف شعبہ ہاۓ جات سے تعلق رکھنے والے مقامی اور گردونواہ کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تحریک ترقی و کمال” کے بانی چئیرمین میجر جنرل(ر) فرخ بشیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ شرکا کو پارٹی کے اغراض و مقاصد اور سیاسی لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ میرا کسی سے مقابلہ نہیں، میرے دشمن ملک میں بدامنی جہالت ،کرپشن، غربت، معاشی بدحالی اور سیاسی ومذہبی کشیدگی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ معاشی انصاف، معاشی ترقی اور معاشی اہداف کے ساتھ آگے بڑھیں گے ، اگر ہماری سوچ اچھی ہے،تو اللہ ہماری مدد کرے گا، ہم پاکستان میں منافقت کی سیاست نہیں کریں گے۔
پارٹی کنونشن سے خطاب میں جنرل سیکریٹری بلال علوی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پارٹی کا سیاسی مقصد صرف پاکستان اور اسکے عوام کی فلاح ہے۔
تقریب کے شرکا سے تحریک ترقی و کمال لاہور کے صدر ضیا انجم بودلہ نے بھی خطاب کیا اور کامیاب کنونشن کے انعقاد پر عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے چئیرمین تحریک فرخ بشیر کی طویل جدوجہد سے حاضرین کو آگاہ کیا۔
تقریب میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور اس سلسلے میں کی جانے والی امدادی کوششوں سے متعلق کاوش ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے ظفر بلوچ نے شرکا کو آگاہ کیا۔
تقریب کے اختتام پر شرکا نے چئیرمین تحریک سے پارٹی، ملکی اور بین الاقوامی سیاسی منظرنامے کے حوالے سے سوالات کیے۔