A message from TTK Chairman Furrukh Bashir

میجر جنرل (ر) فرخ بشیر جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ان سے ایک تقریب میں ملاقات ہوئی پھر نمبر کا تبادلہ ہوا میجر جنرل صاحب نے اپنا زیادہ تر ملازمت کا حصہ آزاد کشمیر کے بلند ؤ بالا پہاڑوں میں گزارا کافی اچھی اور سچ پر مبنی گفتگو کرتے ہیں آپ بھی ملاحظہ کیجئے

© TEHREEK E TARRAQI-O-KAMAL 2022. All Rights Reserved.