“تحریک ترقی و کمال” کے بانی چئیرمین میجر جنرل (ر) فرخ بشیر، جنرل سیکریٹری بلال علوی ہیں
نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں “تحریک ترقی وکمال” کے پہلے پارٹی کنونشن کا انتعقاد
چئیرمین “تحریک ترقی و کمال” میجر جنرل ر فرخ بشیر کا کنونشن سے خطاب
قومی مسائل کھمبیر ہوچکے،ایک ایک مسئلے کو سنبھالنامشکل ہے، میجر جنرل رفرخ بشیر
ملک میں امن ہوگا تو ترقی ہوگی ،یہی ہمارا بڑا مشن ہے ،میجر جنرل رفرخ بشیر
جہالت ،کرہشن، غربت، معاشی بدحالی، سیاسی ومزہبی کشیدگی نے ہمیں جکڑ رکھا ہے،میجر جنرل رفرخ بشیر
سات دہائیوں سے ناانصافی اور کمزور معاشرتی کردادنے بھی ملک کو دیوالیہ کردیا،میجر جنرل رفرخ بشیر
معاشی انصاف، معاشی ترقی اور معاشی اہداف کے ساتھ آگے بڑھیں گے ،میجر جنرل رفرخ بشیر
اگر ہماری سوچ اچھی ہے، اللہ ہماری مدد کرے گا، میجر جنرل رفرخ بشیر
ہم پاکستان میں منافقت کی سیاست نہیں کریں گے. میجر جنرل رفرخ بشیر
بڑے نام نہیں اچھی ساتھ والے لوگ ہمارے ساتھ ہوں گے ،میجر جنرل رفرخ بشیر
ہم ہر سال ملک کی تنزلی دیکھ رہے ہیں، ہم اپنا اعتماد کھو چکے ہیں،میجر جنرل رفرخ بشیر
قومی اعتمار بحال کریں گے
پاکستان میں منصفانہ اور ترقی پسند نظام کا قیام پارٹی کے قیام کا مشن ہوگا، سیکریٹری جنرل
نئی پارٹی کے قیام کامقصد ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی قائم کرناہے، بلال علوی
ترقی ،خوشحالی معاشی خودانحصاری، فوری اور سستے انصاف کی فراہمی منشور ہے، بلال علوی
پولیس اصلاحات، افرادی قوت کی تربیت، ملازمیتیں، میریٹ، شفافیت کو فروغ دیں گے. بلال علوی
بلدیاتی اداروں کی مضبوطی، ترقی، نسواں،خواتین کی ہر شعبہ میں نمائندگی ہوگی بلال غور
تعلیم و صحت کی مفت سہولتیں، شرح آبادی پر قابو پانابھی منشور ہوگا، بلال علوی