Press Release 9 October 2022

Chairman Secretariat Tehreek e Tarraqi o Kamal

On the auspicious occasion of 12 Rabi ul Awwal, Chairman Tehreek e Tarraqi o Kamal Furrukh Bashir wished Muslims in Pakistan and all over the world a very happy Eid Miladun Nabi SAW.

The Chairman reminded the importance of commemorating the day by remembering the Holy Prophet PBUH teachings of Mercy, Peace, Humanity and Love for all.

In his statement, he highlighted that the Holy Prophet PBUH life remains a beacon of light for the entire humanity.

The best way to celebrate this day, he added, was to practice the teachings of the Holy Prophet PBUH if we are to achieve a truly harmonious society whose attributes include Equality, Tolerance, Social Justice and Human Welfare

پریس ریلیز

چئیر مین سیکریٹریٹ تحریک ترقی و کمال

عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر چیئرمین فرخ بشیر کا پیغام

اسلام آباد(9 اکتوبر2022)ء

چیئرمین فرخ بشیر نے عید میلاد النبیﷺ کے بابرکت اور پُرمسرت موقع پر اپنے پیغام میں مسلمانانِ عالم اسلام اور خاص طور پرتمام اہل وطن کو مبارکباد پیش کی

اپنے پیغام میں انہوں نے خاتم النبین آنحضرت محمد ﷺکی امن، رحمدلی، انسانیت سے محبت اور بھائی چارے کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ حضور اکرم ﷺ صرف مسلمانوں کے لئے ہی نہیں بلکہ بنی نوع انسان اور تمام کائنات کے لئے رحمتہ العالمین بن کر تشریف لائے۔

چئیرمین تحریک نے اس بات پر زور دیا کہ اخوت، انصاف، مساوات اور بھائی چارے کی فضاء قائم کرنے کے لئے اسوہ حسنہ رسول ﷺکی پیروی ناگریز ہے۔

آج اس با سعادت دن کو منانے کا سب سے احسن طریقہ یہ ہے کہ ہم اپنے کردار، گفتار اور اخلاق میں رحمتہ العالمینﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوں جو ہمارے ملک و قوم کی خوشحالی، بقا ء اور پوری دنیا میں ترقی کیلئے راہیں ہموار کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔

© TEHREEK E TARRAQI-O-KAMAL 2022. All Rights Reserved.