پریس ریلیز- تحریکِ ترقی و کمال

چیئرمین و بانی تحریک ترقی و کمال فرخ بشیر کا بلوچستان میں جاری ریلیف آپریشن میں ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار

پاک فوج کے افسران کا انسانیت کے لیے اپنی جان کا نظرانہ شہادت کی عظیم مثال ہے۔ فرخ بشیر

فوجی افسران اور جوان ان مشکل حالات میں خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ فرخ بشیر

رب ذوالجلال ہمارے شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔ فرخ بشیر

© TEHREEK E TARRAQI-O-KAMAL 2022. All Rights Reserved.